کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 16امپائرز اور چھ میچ ریفریز کا ا علان
علیم ڈار پانچویں بار ورلڈ کپ میں امپائرنگ کا اعزاز حاصل کریں گے
جمعہ 26 اپریل 2019 13:40
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق 30مئی سے انگلینڈ کے مختلف شہروں میں شروع ہونے والے کرکٹ کے میگا ایونٹ میں آئی سی سی کے میچ آفیشلز میں پاکستان کے واحد امپائر علیم ڈار بھی فرائض سر انجام دیں گے ۔
انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے افتتاحی میچ میں ڈیوڈ بون میچ ریفری ، دھرماسینا اور بروس آکسن فورڈ امپائر جبکہ پال رائفل تھرڈ امپائر ہوں گے ۔ رپورٹ کے مطابق ای این گولڈ آخری بار ورلڈ کپ میں امپائرنگ کریں گے ۔ میچ ریفریز میں کرس براڈ ، ڈیوڈ بون ، اینڈی پائی کرافٹ ، جیف کرو ، رانجن مدوگالے اور رچی رچرڈسن شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان پہلے میچ میں چار مئی کو ملائیشیا کیخلاف مدمقابل ہوگا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ،بوائیز اور گرلز کیٹگریز کے مقابلے جاری
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.