ماشکیل میں نا معلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

جمعہ 26 اپریل 2019 18:38

ماشکیل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2019ء) ماشکیل میں نا معلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، تفصیلا ت کے مطابق جمعہ کو ماشکیل میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے صوفی طاہر ولد صالح محمد کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر آر ایچ سی ہسپتال ماشکیل میں پہنچا دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :