ریال میڈرڈ کرکٹ کلب نے ویلنسیا میں ہونے والے یوم پاکستان ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں ریال میڈرڈ کرکٹ کلب نے ویلنسیا کے ایورا کرکٹ کلب کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سات رنز سے شکست دی
عمر جمشید منگل 30 اپریل 2019 16:42
(جاری ہے)
جواب میں پورتو زلمی کی ٹیم چھ اوورز میں ساٹھ رنز بنا سکی۔
دوسرے سیمی فائنل میں ایورا قلندرز نے ویلنسیا کنگ کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں ریال میڈرڈ کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ چھ اوورز میں 74 رنز بنائے۔جواب میں ایورا قلندرز کی ٹیم چھ اوورز کے اختتام پر 68 رنز بناسکی۔پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کے صدر مہر جمشید احمد اور مقامی بزنس مین چوہدری حیات وڑائچ،شاہد آرائیں،،سپین کی سماجی رہنما اینا ایسا بیل اور دیگر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئیے،فاتح ریال میڈرڈ کرکٹ ٹیم کو تین سو یورو جبکہ رنر اپ ایورا قلندرز کی ٹیم کو ایک سو پچاس یورو انعام دیا گیا۔ذیشان اصغر چیمہ کو ٹورنامنٹ کا بہترین بلے باز،،محمد علی کنگ کو ٹورنامنٹ کا بہترین باؤلر،،کاشف عزیز کو فائنل کا مین آف دی میچ جبکہ حماد الحسن کو مین آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ دیا گیا،،ایونٹ میں بھارتی پنجاب کی ٹیم کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم انڈین الیون نے بھی شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.