فوج سرحدوں پر دشمنوں کا مقابلہ کرتی ہے ،ہمیں ملک کے اندر اپنی صفحوں میں دشمنوں کا مقابلہ کر نا ہوگا ،مسلم لیگ (ن)
انتہائی پسندی اسلام کا پیغام نہیں ، سب نے ملک کر اسے شکست دینی ہے ،پاکستان ایٹمی طاقت ہے ، دنیا میں ایک مقام رکھتا ہے، قومی ہم آہنگی اور یکجہتی وقت کی ضرورت ہے، سیاسی لیڈر کا رویہ، زبان اور لہجہ ٹھیک نہیں ہوگا تو ملک ترقی نہیں کریگا، شاہد خاقان عباسی پاکستان کو آگے لے کر جانا ہے تو دہشت گردی کا قلع قمع کرنا ہو گا، سابق وزیر احسن اقبال کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 4 مئی 2019 15:17
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان ایٹمی طاقت ہے اور دنیا میں ایک مقام رکھتا ہے، قومی ہم آہنگی اور یکجہتی وقت کی ضرورت ہے، سیاسی لیڈر کا رویہ، زبان اور لہجہ ٹھیک نہیں ہوگا تو ملک ترقی نہیں کریگا، تفریق،گالم گلوچ سے ملک ترقی نہیں کرتے۔
سابق وزیراعظم نے کہاکہ فوج سرحدوں پر دشمنوں کا مقابلہ کرتی ہے، ہمیں ملک کے اندر اپنی صفحوں میں دشمنوں کا مقابلہ کرنا ہے۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ دہشت گردی ہمارا مشترکہ مسئلہ ہے، پاکستان کو آگے لے کر جانا ہے تو دہشت گردی کا قلع قمع کرنا ہو گا۔انہوںنے کہاکہ انٹرنیشنل اسلامک انسٹی ٹیوٹ فار پیس کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ کہا کہ انٹرنیشنل اسلامک انسٹی ٹیوٹ فار پیس کے قیام کا مقصد عالمی سطح پر بین المسالک، بین المذاہب اور بین التہذیب مکالمے کو آگے بڑھانا ہے۔احسن اقبال نے کہا کہ کانفرنس کا مقصد مذہبی اسکالر اور سیاسی قائدین کے ساتھ مل کر امن اور یک جہتی کا پیغام دینا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.