طلبہ و اساتذہ کا ایوانِ کارکنانِ و ایوانِ قائداعظم ؒکا مطالعاتی دورہ

منگل 7 مئی 2019 17:28

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2019ء) دارِ ارقم سکول تاج باغ کیمپس کی طالبات اور اساتذہ نے نظریہٴ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان اور اجالا سکول جوہر ٹائون کے طلبا و طالبات اور اساتذہ نے ایوانِ قائداعظمؒجوہر ٹائون کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں، دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے گورنمنٹ این ڈی اسلامیہ ہائی سکول اچھرہ فیروزپور روڈ اورگورنمنٹ شمیم الاسلام گرلز ہائی سکول بستی سیدن شاہ اپر مال کا دورہ کیا۔

متعلقہ عنوان :