گوجرانوالہ،حلقہ این اے 83 کے سابق ٹکٹ ہولڈر چوہدری محمد اسحاق گجر نے تحریک لبیک سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

پیر 13 مئی 2019 18:24

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2019ء) تحریک لبیک پاکستان حلقہ این اے 83 کے سابقہ ٹکٹ ہولڈر چوہدری محمد اسحاق گجر نے تحریک لبیک سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ذاتی مصروفیت کی وجہ سے تحریک لبیک کو وقت نہیں دے سکتا۔لہٰذا آئندہ مجھے تحریک لبیک کے سیاسی کارکن کی حیثیت سے تحریک کا کارکن نہ سمجھا جائے ۔