پاکستانی ڈرامہ سیریل’’سنو چندا ٹو‘‘ پاکستان کے بعد بھارت میں بھی سراہا جانے لگا

منگل 14 مئی 2019 12:40

پاکستانی ڈرامہ سیریل’’سنو چندا ٹو‘‘ پاکستان کے بعد بھارت میں بھی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2019ء) پاکستانی ڈرامہ سیریل’’سنو چندا ٹو‘‘ پاکستان کے بعد بھارت میں سراہا جانے لگا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق اقراء عزیز اور فرحان سعید کا ڈرامہ سیریل’’سنو چندا ٹو‘‘ کو بھارت میں بھی مقبولیت حاصل ہو رہی ہے حال ہی میں بھارتی ٹی وی اداکار کرن واہی نے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے انسٹاگرام پر کہا کہ’’اُف کمال شو ہے‘‘ ۔

متعلقہ عنوان :