سینئر اداکار طلعت حسین کی 15سال کے بعد کراچی سے لاہور آمد ،مزاحیہ شو میں شرکت
پندرہ سال پہلے اور اب والا لاہور بالکل تبدیل ہو چکا ،یہاں پر بھی بڑی بڑی عمارتیں بن چکی ہیں‘گفتگو
بدھ 15 مئی 2019 13:02
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سینئر اداکار طلعت حسین نے میزبان کے مختلف سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں پندرہ سال کے طویل عرصے کے بعد کراچی سے لاہور آیا ہوں ، تب اور اب والا لاہور بالکل تبدیل ہو چکا ہے ،کراچی کی طرح یہاں پر بھی بڑی بڑی عمارتیں بن چکی ہیں ۔
لاہور سے میری بڑی خوشگوار یادیں وابستہ ہیں مگر مصروفیات کی وجہ سے یہاں نہیں آسکا ۔انہوں نے کہا کہ مجھے فن کی دنیا میں 58سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور یہ سفر آج بھی جاری ہے ۔ ابتدائی طور پر میں نے ریڈیو پاکستان سے ایک ڈرامہ کیا تھا جس کی کامیابی کے بعد میرے لیے کامیابی کے راستے کھلتے گئے ،اداکاری کا سفر اتنا طویل ہو جائے گااسکامجھے گماں بھی نہیں تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.