نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی و دیگر کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی

بدھ 15 مئی 2019 20:30

نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی و دیگر کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2019ء) نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

نیب ایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت ہوا جس میںاسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی ہے، نیب کے مطابق سراج درانی و دیگرنے غیر قانونی اثاثے بنا کر خزانے کو ایک ارب60کروڑ کا نقصان پہنچایاہے۔

متعلقہ عنوان :