ساہیوال، مریضوں کیلئے اوپی ڈی میں انسولین بند ہونے سے شوگر کے مریض پریشان ‘مریض سراپا احتجاج
جمعرات 16 مئی 2019 18:05
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال اور قیوم ہسپتال میں اوپی ڈی میں آنے والے شوگرکے مریضوں کو انسولین کی فراہمی کی سہولت تھی جو تقریباً 6ماہ سے بند کردی گئی ہے اور اب صرف مذکورہ ہسپتالز میں داخل شوگر کے مریضوںکو انسولین لگانے کی سہولت دی جاتی ہے۔
اوپی ڈی میں انسولین بندہونے سے شوگر کے غریب مریض انسولین مہنگی ہونے کے باعث بازار سے خرید نہیں سکتے جس کی وجہ سے ان کی صحت تیزی سے متاثر ہورہی ہے۔ غریب مریضوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہاہے کہ انہیں سرکاری ہسپتال سے انسولین کی سہولت بند کردی گئی ہے جس کے باعث وہ نہ صرف پریشان ہیں بلکہ ان کی صحت تیزی سے گرنے سے ان کے مسائل میںاضافہ ہوگیاہے اور وہ پہلے ہی مالی مسائل کاشکار ہیں۔ا نہوںنے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.