مقبوضہ کشمیر، اشرف صحرائی اور دیگر کا شہید نوجوانوں کو خراج عقیدت
ہفتہ 18 مئی 2019 18:05
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ بھارتی فوجی محاصروں اور تلاشی کی بے جا کارروائیوں کے کشمیری نوجوانوں کو روز گولیوں سے بھون رہے ہیں اورمکانات کو بارود لگاکر اڑا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ علاقے میں ہر سو مظالم ،تشدد ،ماردھاڑ اور جبر واتبداد کی دیگر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اور بھارتی حکمرنوں نے کشمیریوں کی نسل کشی کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔محمد اشرف صحرائی نے کہا کہ کشمیری سات دہائیوں سے حق خود ارادیت کے حصول کی جدوجہد میں مصروف ہیں اور اب تک اس راہ میں لاکھوں لوگوں کی قربانی دے چکے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان کے اس مقدس مہینے میں بھی لوگوں کو امن و سکون سے روزہ رکھنے کے مواقع سے محروم کیا جارہا ہے ۔ انہوں نے شہید نوجوانوں کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔جموںوکشمیر محاذ آزادی کے صدر محمد اقبال میر، حریت رہنما مشتاق الاسلام اور اسلامی تنظیم آزادی کے ترجمان نے بھی اپنے بیانات میں شہید نوجوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوںکی بیش بہا قربانیوں کی بدولت تنازعہ کشمیر عالمی وسطح پر توجہ کا مرکز بن چکا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی یہ غلط فہمی ہے کہ وہ بے گناہ کشمیریوں کے قتل اور جبر و استبداد کی دیگر کارروائیوں کے ذریعے کشمیریوں کی جدوجہد کی دبا لے گا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کی عظیم قربانیاں ایک روز ضرور رنگ لائیں گی اور جموںوکشمیر بھارت کے غاصبانہ سے آزادی حاصل کر لے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.