اس سوئس سینما نے اپنی ساری سیٹیں ڈبل بیڈز سے بدل دیں
امین اکبر ہفتہ 18 مئی 2019 21:56
پتی، سوئزرلینڈ کے ایک سینما نے فلم دیکھنے کا نیا اور منفرد انداز متعارف کرایا ہے۔اس سینما میں وی آئی پی ٹکٹ لے کر صارفین ڈبل بیڈ پر لیٹ کر فلم دیکھ سکتے ہیں۔ وی آئی پی ٹیکٹ کی قیمت 49 فرانک یا 48.50 ڈالر ہے۔سینما کے وی آئی پی ٹکٹ میں مفت کھانا اور دوسرے کئی فوائد بھی شامل ہیں۔سینما کے ریگولر ٹکٹ کی قیمت 19.50 فرانک یا 19 ڈالر ہے۔
اس سینما میں ڈبل بیڈز کے ساتھ ساتھ ڈبل صوفہ بھی ہیں۔
(جاری ہے)
اس سینما کی چند تصاویر آپ بھی دیکھیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.