وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی خسرو بختیار اور وزیر اعلی گلگت بلتستان کے درمیان ملاقات
ہفتہ 18 مئی 2019 23:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گلگت چترال چکدرہ شاہراہ،کا پی سی ون تیار ہو چکا جبکہ شندور سے گلگت تک شاہراہ کو پہنچانے کے لئے انتظامی منظوری درکار ہے جو کہ فوری طور پر ہونی چاہئے،کارگاہ ٹوکھنبری ہ شاہراہ بٹوگاہ شاہراہ اور شاہراہ نگر منصوبوں کا پی سی ٹو اور فزیبلٹی رپورٹ صوبائی حکومت تیار کر چکی ہے جنہیں اگلے پی ایس ڈی پی سے فنڈ دینا انتہائی ناگزیر ہے ۔
وزیر اعلی نے کہا کہ گلگت میں سیوریج سسٹم کے منصوبے کو ہم نے سابقہ حکومت کے تعاون سے کافی حد تک مکمل کر لیا ہے مگر اس منصوبے کی تکمیل کے لئے ہمیں مزید چار ارب روپوں کی ضرورت ہے اور یہ منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے جبکہ سکردو چلاس میں 500بیڈہسپتال قائم کرنے کے لئے بھی فنڈنگ کی ضرورت ہے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار نے کہا کہ گزشتہ دور حکومت کے دور میں وفاقی پی ایس ڈی پی میں ملک بھر کے لئے 1200ارب رکھے گئے تھے جبکہ اس دفعہ 400ارب کی رقم رکھی گئی ہے اس محدود بجٹ میں گلگت بلتستان کے تمام منصوبوں کے لئے رقم فراہم کرنا وفاق کے لئے ممکن نہیں ہے اس لئے گلگت بلتستان حکومت نے جو منصوبے ہمیں بتائے ہیں ان میں سے جو ضروری اور اہم ہوں گے ان کو وفاقی پی ایس ڈی پی میں منظوری دینے کی پوری کوشش کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.