انویسٹی گیشن پولیس نے قتل اور چوری کے مقدمات ملوث ملزمان سمیت مختلف مقدمات میں اشتہاری 8 ملزمان گرفتارکرلئے
پیر 20 مئی 2019 23:19
(جاری ہے)
ملزمان نے دوران تفتیش بتایا کہ چند سال قبل تصور نے ان کی بہن سے ہماری مرضی کے خلاف شادی کی تھی جس کا ان کو رنج تھاجس کی بناء پر بہنوئی تصور کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
اسی طرح انچارج انویسٹی گیشن نشتر کالونی خضر حیات واہلہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چوری کی وارداتوں میں ملوث شانی چورگینگ کے سرغنہ سلمان محبوب عرف شانی اور اس کے ساتھی عابد کو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سی2 لاکھ روپے نقدی، موبائل فونز، لیپ ٹاپ، دیگر قیمتی اشیاء اورناجائز آتشیں اسلحہ برآمدکرلیا۔۔علاوہ ازیں انچارج انویسٹی گیشن مصطفی ٹائون نے پولیس ٹیم کے ہمراہ چوری ،فراڈ اور دھوکہ دہی کے مقدمات میں مطلوب 2 عورتوںسمیت4 اشتہاری ملزمان گلناز بی بی، رقیہ، شیخ مسعود اور محمد عرفان کو گرفتار کرلیا۔مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.