عرب ممالک کو مکہ میں ہونے والے مجوزہ سربراہ اجلاسوں کے دعوت ناموں کی ترسیل
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 30 مئی کو عرب لیگ اور خلیج تعاون کونسل کے بیک وقت دو اجلاس طلب کیے ہیں ،تیل کی تنصیبات پر حالیہ حملوں سے پیدا ہونے والی صورت حال پر غور کیا جائے گا
منگل 21 مئی 2019 20:26
(جاری ہے)
اس سے دو روز پہلے گذشتہ اتوار کو متحدہ عرب امارات کے پانیوں کے نزدیک چار بحری جہازوں پر تخریبی حملے کیے گئے تھے۔
ان میں دو تیل بردار بحری جہاز سعودی عرب کے تھے۔شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ہفتے کے روز ان حملوں کے مضمرات پر غور کے لیے مکہ مکرمہ میں عرب لیگ اور خلیج تعاون کونسل کے سربراہ اجلاس بلانے کی تجویز پیش کی تھی۔عرب لیگ کے عہدہ دار نے وضاحت کی ہے کہ مجوزہ سربراہ اجلاس تنظیم کے منشور کی دفعہ تین پر عمل درآمد کے فریم ورک کے تحت بلایا جارہا ہے۔اس کے تحت سال میں مارچ کے مہینے میں ایک مرتبہ سمٹ کی سطح پر کونسل کا اجلاس بلایا جاسکتا ہے۔اس میں یہ بھی صراحت کی گئی ہے کہ اگر عرب اقوام کی سلامتی سے متعلق کوئی پیش رفت ہوتی ہے تو عرب لیگ کسی ایک رکن ملک کی درخواست پر اجلاس منعقد کرے گی لیکن تنظیم کے دوتہائی رکن ممالک کو اس اجلاس کو طلب کرنے کی منظوری دینی چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.