غریب ملازمین کے بچوں کو دور جدید کی اہم ضرورت انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپیوٹر سائنس کی مفت تعلیم دیئے جانے پر سی بی اے یونین کی قیادت لائق تحسین ہے، چیف ایگزیکٹو فیسکو
منگل 21 مئی 2019 22:09
(جاری ہے)
انھوں نے مزید کہا کہ وہ ان خوش نصیب طالب علموں بالخصوص بچیوں کود ل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوں جنہوں نے انتہائی لگن سے اپنی تربیت کے تمام مراحل طے کرکے کامیابی حاصل کی اور وہ عملی زندگی میں قدم رکھ کراپنی اس ٹریننگ کوبروئے کار لاکر معاشرے کاکارآمد حصہ بنیں گے اور باعزت روزگار سے اپنے خاندانوں کی مالی معاونت کرسکیں گے۔
اس موقع پر واپڈا ہائیڈرو لیبر یونین کے مرکزی جنرل سیکرٹری خورشیداحمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ بختیار لیبر ہال میں قائم کمپیوٹر کی تعلیم کا یہ ادارہ 1997سے قائم ہے اور ملازمین کے بچوں کو مفت آئی ٹی کی تعلیم فراہم کر رہا ہے۔ بعدازاں چیف ایگزیکٹو نے کمپیوٹر کورس کامیابی سے مکمل کرنے والے طلباء و طالبات میں سرٹیفکیٹس بھی تقسیم کئے۔ اس موقع پر ڈی جی ایچ آر بحرکرم، چیف کمرشل آفیسر نذیراحمد سومرو، چیف انجنئیر آپریشن رانا محمد سلیم، چیف فنانشل آفیسرنذیراحمد، فیسکو کے دیگر افسران ، ملازمین اور یونین عہدیداران کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.