چینی افسر نے مزدور کو جلتی بھٹی میں دھکا دے دیا
فیصل آباد کی نجی فیکٹری میں چینی افسر نے مزدور شہروز کو کام سمجھ نہ آنے پر جلتی بھٹی میں دھکا دیا،پولیس نے چینی افسر کو حراست میں لے لیا
مقدس فاروق اعوان بدھ 22 مئی 2019 12:20
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی شخص فیکٹری میں لیبر انچارج کے عہدے پر تعینات ہے۔
جب کہ دوسری جانب سوشل میڈیا پر چینی افسر کے رویے کی مذمت کی جا رہی ہے۔صارفین نے چینی قونصل خانے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جب دہشتگردوں نے چینی قونصلیٹ پر حملے کی کوشش کی تو پاکستان کے پولیس اور رینجرز کی بروقت کارروائی نے ناکام بنا دیا۔ چینی قونصلیٹ پر دہشتگرد حملے میں پاکستان کے سیکورٹی اہلکاروں نے اپنی جان کی قربانی پیش کر کے چینی قونصل خانے میں موجود لوگوں کا تحفظ یقینی بنایا۔خیال رہے پاکستان میں بڑی تعداد میں چینی کام کر رہے ہیں۔کئی چینی انجینئرز اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے سے وابستہ رہے۔جہاں پاکستان میں کام کرنے والے چینی انجینئر اور ہنر مند اس کی ترقی کے لئے نمایاں کردار ادا کر رہے وہیں چینی افسران کا ایسا رویہ بھی قابل مذمت ہے۔تاہم پاکستان ہزاروں میل کاسفر کرنے کے بعد پاکستان میں مختلف ترقیاتی منصبوں پر کام کرنے والے چینی انجینئرز کی خدمات کو بھی سراہاتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.