لوک سبھا الیکشن میں راہول گاندھی کو بڑا جھٹکا لگ گیا
راہول گاندھی "کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی" کی تلسی (سمرتی ایرانی) سے شکست کے قریب پہنچ گئے
مقدس فاروق اعوان جمعرات 23 مئی 2019 12:38
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا کی 542 نشستوں میں سے 246 نشستوں کی ووٹوں کی گنتی مکمل ہو چکی ہے۔
ابتدائی نتائج کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کا اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس 164 نشستوں سے آگے ہے۔کانگریس کا اتحاد یونائیٹڈ پروگریسو الائنس 51 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے،جب کہ دیگر جماعتوں کو اب تک 32 نشستیں ملی ہیں۔اب تک کے نتائج کے مطابق راہول گاندھی کیرالہ کی نشست پر آگے ہیں۔گاندھی نگر کی نشست پر بی جےپی کے سربراہ امیت شاہ اور لکھنوسے راج ناتھ سنگھ کو برتری حاصل ہے۔جب کہ گرداس پور سے بی جے پی کے امیدوار اور اداکار سنی دیول کو برتری حاصل ہے۔ بھارتی انتخابات کے تحت 519 نشستوں کے سرکاری نتائج آ گئے ہیں۔ بھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) 283 سیٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر آ گئی ہے۔ جبکہ راہول گاندھی کی انڈین نیشنل کانگریس 51 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اب تک موصول ہونے والے نتائج دیکھ کر یہ نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہبھارتی عوام نے مودی سرکار کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے اور مودی کو جتوا کر اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ قوی امکان ہے کہ بھارت میں اگلی حکومت بھی نریندر مودی کی ہی ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.