سپریم کور ٹ آف پاکستان نے نیب کی ڈپٹی سپریٹنڈنٹ پولیس جہان خان کے خلاف درخواست مسترد کردی
2001 سے 2019 تک ایک انسان کو آپ فضول میں گھسیٹتے آرہے ہیں،نیب نے جو جہان خان کو 18 سال تک تنگ کیئے رکھا اس کا حساب کون دیگا قانون تو اپنا راستہ خود بناتا ہے،پھر چاہے کوئی شخص بری ہو یا جیل میں جائے، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ ہائیکورٹ کا فیصلہ قانون اور شواہد کے مطابق ہے، جہان خان کو 120 کینال پراپرٹی اس کے والد، بھائی اور بہن سے ملی، عدالت عظمیٰ
جمعرات 23 مئی 2019 14:18
(جاری ہے)
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے نیب پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ یہ تو نیب کو جرمانہ ہونا چاہیے۔
چیف جسٹس نے کہاکہ 2001 سے 2019 تک ایک انسان کو آپ فضول میں گھسیٹتے آرہے ہیں۔چیف جسٹس نے کہاکہ نیب نے جو جہان خان کو 18 سال تک تنگ کیئے رکھا اس کا حساب کون دیگا۔ چیف جسٹس نے کہاکہ قانون تو اپنا راستہ خود بناتا ہے۔چیف جسٹس نے کہاکہ پھر چاہے کوئی شخص بری ہو یا جیل میں جائے۔چیف جسٹس نے کہاکہ ہم نے تو قانون اور شواہد کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کرنا ہے۔سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نیب کی درخواست مسترد کر دی اور کہاکہ ٹرائل کورٹ نے ملزم کو دس سال کی قید اور جرمانہ کیا تھا۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ ہائیکورٹ نے شواہد کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر جہان خان کو بری کر دیا۔ عدالت نے کہاکہ ہائیکورٹ کا فیصلہ قانون اور شواہد کے مطابق ہے، جہان خان کو 120 کینال پراپرٹی اس کے والد، بھائی اور بہن سے ملی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.