انسانی وسائل کی ترقی اور ملک کی اقتصادی نمو میں جامعات کا اہم کردار ہے،
انہیں تدریس کے ساتھ ساتھ طالب علموں کی کردار سازی پر بھی توجہ مرکوز کرنی چاہیے، ٹیکنالوجی کی ترقی کے تقاضوں سے عہدہ براہ ہونے کے لئے تعلیمی اداروں سے اچھوتے تصورات اور اقدامات درکار ہیں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر معصوم یاسین زئی سے گفتگو
جمعرات 23 مئی 2019 15:01
(جاری ہے)
اس ضمن میں ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے تجارتی استعمال بارے کام کرنے کی ضرورت ہے۔
صدر نے تدریسی تحقیق اور عوامی پالیسی سازی عمل کے درمیان تعلق استوار کرنے کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم تک عوام کی رسائی کو وسعت دینے کے لئے فاصلاتی تدریسی پروگراموں سے بھی بہت زیادہ مدد لی ج سکتی ہے۔ صدر نے ماہرین تعلیم کو ہر ممکن معاونت کی یقینی دہانی کرائی۔مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.