پاکپتن،معشوقہ خاتون نے عاشق کا گردہ ساڑھے تین لاکھ روپے میں فروخت کروا دیا

جمعرات 23 مئی 2019 17:16

پاکپتن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2019ء) معشوقہ خاتون عاشق کا گردہ ساڑھے تین لاکھ روپے میں فروخت کروا دیا۔جب اس رقم واپسی تقاضا کیا تو 347-EBمعشوقہ خاتون عاشق گھر بلا کررشتہ داروں کو جمع کرکے اس پٹائی کروا کر شدید ذخمی کروایا۔تفصیلات کے مطابق چک 347-EBمعشوقہ خاتون نے کامونکی ضلع گجرات کے 35ہمایوں بابر سے دوستی کر لی ۔

(جاری ہے)

اس دوران معشوقہ خاتون نے اس سے ساڑھے تین لاکھ روپے مانگے تو اس نے کہا کہ وہ روز گار ہے کس طر ح تم کو رقم فراہم کرے ۔

اس تجویز پر شق کا گردہ ساڑھے تین لاکھ روپے میں فروخت کروا دیا اور رقم معشوقہ خاتون کو دے دی۔ اس کے بعد جب وہ آیا تو اس نے رقم کا تقاضا کیا اس پرمعشوقہ خاتون عاشق گھر بلا کررشتہ داروں کو جمع کرکے اس پٹائی کروا کر شدید ذخمی کروایا۔پولیس نے دوان تفتیش اس چیز کو سامنے لے آئی ہے۔

متعلقہ عنوان :