انسانی وسائل کی ترقی اور ملک کی اقتصادی نمو میں جامعات کا اہم کردار ہے، ڈاکٹر عارف علوی
انہیں تدریس کے ساتھ ساتھ طالب علموں کی کردار سازی پر بھی توجہ مرکوز کرنی چاہیے، ٹیکنالوجی کی ترقی کے تقاضوں سے عہدہ براہ ہونے کے لئے تعلیمی اداروں سے اچھوتے تصورات اور اقدامات درکار ہیں صدر مملکت کی انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر معصوم یاسین زئی سے گفتگو
جمعرات 23 مئی 2019 21:18
(جاری ہے)
اس ضمن میں ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے تجارتی استعمال بارے کام کرنے کی ضرورت ہے۔
صدر نے تدریسی تحقیق اور عوامی پالیسی سازی عمل کے درمیان تعلق استوار کرنے کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم تک عوام کی رسائی کو وسعت دینے کے لئے فاصلاتی تدریسی پروگراموں سے بھی بہت زیادہ مدد لی ج سکتی ہے۔ صدر نے ماہرین تعلیم کو ہر ممکن معاونت کی یقینی دہانی کرائیمزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.