عید الفطر کے موقع پر پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں چیک اینڈ بیلنس کے لئے مانیٹرنگ کمیٹی بنانے کا فیصلہ
جمعرات 23 مئی 2019 22:36
(جاری ہے)
جمعرات کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز اور چیئرمین ڈی آر ٹی اے بورڈ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر عوام کی بہت بڑی تعداد اپنے پیاروں سے ملنے کے لئے ملک کے دیگر علاقوں کا سفر کرتے ہیں لیکن ٹرانسپورٹرز کی جانب سے بلاجواز اور بغیر کسی مجاز اتھارٹی کی منظوری کے ٹرانسپورٹ کے کرایہ بڑھا دیئے جاتے ہیں جس کا اضافی بوجھ مسافروں پر پڑتا ہے اس لئے ہماری اولین ذمہ داری ہے کہ ہم اس سلسلے میں عوام اور مسافروں کو ریلیف فراہم کریں اور اضافی کرایوں کی روک تھام کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں۔
اس سلسلے میں مانیٹرنگ کمیٹیز بنائی جائیں گی جو اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کو چیک کریں گی اور اس کی رپورٹ متعلقہ آفس میں ارسال کی جائے گی جبکہ اس سلسلے میں عوام کو بھی آگاہی فراہم کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.