پائل چوہدری عید الفطر پر چشتیاں میں اسٹیج ڈرامہ کریں گی

جمعہ 24 مئی 2019 13:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2019ء) اسٹیج کی اداکارہ پائل خان عیدا لفطر پر چشتیاں کے کرائون تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ کریں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ نے منہ مانگے معاوضے پر عید الفطر پر چشتیاں میں اسٹیج ڈرامے کااسپیل کرنے کے لئے باضابطہ معاہدہ کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :