دہشت گردی اور کر پشن ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں ،نیب سمیت تمام اداروں کو مضبوط کر یں گے، گور نر پنجاب محمد سرور
جمعہ 24 مئی 2019 17:18
(جاری ہے)
گور نر پنجاب نے کوئٹہ کی مسجد میں ہونیوالی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گر د پاکستان کے امن کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں مگر دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے اور دہشت گردوں کو کسی بھی صورت انکے عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف افواج پاکستان اور دیگر سیکورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ عوام نے بھی ہزاروں قر بانیں دیں ہیں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان کی قر بانیوں کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے اور ان کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتی ہے اور پاکستان کو آج جن مسائل کا سامنا ہے انکی بنیادی وجہ کر پشن ہے اور ملک کیلئے کر پشن اور دہشت گردی دونوں ناسو ر بن چکیں ہیں جن کے خاتمے کیلئے موجودہ حکومت ہر سطح پر اقدامات کر رہی ہے انشاء اللہ ہم کامیاب اور ملک دشمن اپنے ایجنڈے میں ناکام ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.