سندھ ہائی کورٹ ، شاہد آفریدی کی کتاب ‘‘گیم چینجر’’ کیخلاف دائر درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
جمعہ 24 مئی 2019 20:59
(جاری ہے)
درخواست میں کہا گیا تھا کہ شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں گیم اور فین کو تکلیف پہنچائی،انہوں نے اپنی کتاب میں اپنی پیدائش کا سال 1975 ظاہر کیا۔
پی سی بی اور ائی سی سی سمیت دیگر ادارے جنہوں نے 1996 میں شاہد آفریدی کو 16 سال کا تیز ترین سینچری بنانے والا ریکارڈ ہولڈر ظاہر کیا تھا۔درخواست گزار نے کہاتھا کہ شاہد آفریدی عدالت میں آکر ثبوت دے کیونکہ 1975 کے حساب سے تو ان کی عمر 20 یا 21 سال بنتی ہے نہ کہ 16 سال۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی تھی شاہد آفریدی اور وجاہت سعید خان کو کتاب کی اشاعت سے روکا جائے۔ ساتھ ہی کتاب میں جاوید میانداد ، وقار یونس اور گوتم گمبھیر کے خلاف تضحیک آمیز الفاظ نکالے کی بھی استدعا کی گئی تھی۔عدالت نے درخواست گزار کی عدم حاضری پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.