Live Updates

وزیراعظم عمران خان کے سرکاری اداروں،ہسپتالوں،تھانوں ،سکولوں،پناہ گاہوں اور ترقیاتی سکیموں کے جائزے کیلئے اچانک دورے

ہفتہ 25 مئی 2019 15:49

وزیراعظم عمران خان کے سرکاری اداروں،ہسپتالوں،تھانوں ،سکولوں،پناہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2019ء) وزیراعظم عمران خان نے ہفتہ کو بغیر بتائے سرکاری اداروں،ہسپتالوں،تھانوں ،سکولوں،پناہ گاہوں اور ترقیاتی سکیموںکے جائزے کیلئے اچانک دورے کئے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے عوام الناس کا احساس کرتے ہوئے انتظامیہ پر بھر پور اور براہ راست چیک رکھنے کیلئے اچانک دورے کئے۔وہ سرگودھا پہنچ گئے جہاں انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اس کے علاوہ عمران خان نے ڈی ایچ کیو ہسپتال خوشاب کا بھی دورہ کیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :