رمضان میں اشیائے صرف کی قیمتوں میں کمی لاکر عوام کو خصوصی ریلیف دیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر خضدار
اتوار 26 مئی 2019 17:15
(جاری ہے)
اس موقع پر انجمن تاجران خضدار کے صدر حافظ حمید اللہ مینگل، آغا سمیع اللہ شاہ،بشیراحمد جتک، تاج محمد، قبائلی رہنمائ میر لیاقت ساسولی، بابا شفیق زہری، ایڈوکیٹ بشیراحمد، و دیگر بھی موجود تھے۔ جب کہ اس سے قبل رکن بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری نے بھی سستے بازار کا دورہ کیا، غلام علی بادشاہ، محمد عظیم ودیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔
ڈپٹی کمشنر خضدار میجر(ر) محمد الیاس کبزئی نے دورے کے موقع پر اشیائے صرف کی قیمتیں معلوم کیئے، دکاندار اور خریداروں سے بات چیت کی۔ انجمن تاجران خضدار کے صدر حافظ حمید اللہ مینگل نے انہیں بریفنگ دی۔ سستے بازار میں ضرورت کی تمام چیزوں کے اسٹالز لگائے گئے تھے اور عام بازارکی بنسبت قیمتوں میں کمی کی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.