م*حکمرانوں کی ناکام معاشی پالیسیوں کے باعث معیشت تبا ہ ہو چکی ہے ،عبدالوحیدروپڑی
اتوار 26 مئی 2019 22:25
(جاری ہے)
ان حالات میں قوم کو متحد ہو کر درپیش معاشی چیلنجز کا ڈٹ کا سامنا کرنا ہو گا۔
گذشتہ روز افطار ڈنر کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ذاتی مفادات کو پس پشت ڈالتے ہوئے ملکی ترقی اور بہبود کو ترجیح دینا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام امپورٹڈ مصنوعات کی بجائے مقامی مصنوعات استعمال میں لائیں اور ڈالر کی بجائے پاکستانی روپوں کے ساتھ خرید و فروخت یقینی بنائیں تاکہ ڈوبتی ہوئی ملکی معیشت کو سہارا دینے میں ہر کوئی اپنا کردار ادا کر سکے۔مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.