قطر اور سعودی عرب کے درمیان کشیدہ تعلقات میں بہتری کے آثار دکھائی دینے لگے
قطری امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچ گئے
محمد عرفان بدھ 29 مئی 2019 13:52
(جاری ہے)
تاہم قطر نے ان الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا تھا اور جواب میں یہ الزام عائد کیا گیا تھا کہ کچھ خلیجی ممالک قطر کی حکومت کا تختہ اُلٹنا چاہتے ہیں۔
اس حوالے سے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ 2 سال کے کشیدہ تعلقات میں سُدھار نظر آنے کا امکان پید اہو گیا ہے۔ قطری امیر شیخ تمیم بن احمد الثانی سعودی عرب کے شہر جدہ ایئرپورٹ جا پہنچے ہیں۔ یہ کسی بھی قطری طیارے کی سعودی عرب میں 2 سال بعد لینڈنگ ہوئی ہے۔ شیخ تمیم کو گزشتہ ہفتے سعودی عرب کی جانب سے خطے کے حوالے سے منعقدہ ہنگامی اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوا تھا جس کا مقصد ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد خطے کی بدلی ہوئی صورت حال پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔ قطر ایئرویز نے ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘قطر ایئرویز کا طیارہ خلیجی بحران اور قطر پر پابندیوں کے بعد پہلی مرتبہ جدہ ایئرپورٹ پر لینڈ ہورہا ہے۔‘مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.