850 طویل القامت افراد نے ایک جگہ جمع ہو کر نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا
امین اکبر ہفتہ 1 جون 2019 23:47
850 طویل القامت انسانوں نے نیدرلینڈ میں ایک جگہ جمع ہو کر نیا ریکارڈ بنایا ہے۔
اس ایونٹ کے منتظم نے بتایا کہ جمعرات کو 850 طویل القامت ایک ساتھ جمع ہوئے، جنہوں زیادہ سے زیادہ طویل القامت افراد کے ایک جگہ جمع ہونے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ اس مقابلے میں شریک لوگوں کےلیے ضروری تھا کہ اُن کی قد کافی بڑے ہوں۔ مقابلے کی شرائط کے مطابق مقابلے میں شریک مردوں کا قد 6 فٹ 2 انچ اور خواتین کا قد 5 فٹ اور 9 انچ ہونا ضروری تھا۔
(جاری ہے)
2016 میں ہونے والی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ ڈچ افراد کے قد دنیا میں سب سے زیادہ بڑے ہوتے ہیں۔ ڈچ مردوں کے اوسط قد 6 فٹ ہوتے ہیں، جودنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ اسی طرح خواتین کے اوسط قد 5 فٹ 5 انچ ہے ، جو لیٹویا کے بعد دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔
مقابلے کے منتظمین کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے یہ ریکارڈ آسٹریلیا کے پاس تھا، جہاں 2009 میں 136 طویل القامت افراد ایک ساتھ جمع ہوئے تھے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.