نہ آسمان پٹھا نہ زمین گری، درندوں نے 13سالہ بچی کو کچی شراپ پلانے کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
نیم بے ہوشی کی حالت میں جمنا کماری کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر کہرام برپا کر دیا، صارفین کا جنسی درندوں کو سرعام پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ
ہفتہ 8 جون 2019 23:28
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حیدرآباد کے علاقے ٹنڈو آدم خان 13سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کے واقعے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
حیدرآباد میں متاثرہ لڑکی کا طبی معانئہ کیا گیا جس میں اس سے اجتماعی زیادتی کے شواہد ملے ہیں۔میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ تیرہ سالہ جمنا کماری کو اغوا کیا گیا اور کچی شراب پلا کے گینگ ریپ کیا گیا،جب کہ سوشل میڈیا پر جمنا کماری کو انصاف دلوانے کے لیے آواز بلند ہو گئی ہے۔ٹویٹر پر #Justicewithjamnakumari ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری سے بچی کو انصاف دلوانے کا مطالبہ کیا ہے۔اداکارہ صنم بلوچ کا کہنا تھا کہ زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات ہمارے معاشرے کے لیے خطرناک صورتحال کی جانب اشارہ کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.