عامر لیاقت نے اپنی دوسری اہلیہ سیدہ توبہ عامر کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

منگل 11 جون 2019 11:43

عامر لیاقت نے اپنی دوسری اہلیہ سیدہ توبہ عامر کے ساتھ عمرہ کی سعادت ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2019ء) پاکستانی ٹی وی میزبان و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے اپنی دوسری اہلیہ سیدہ توبہ عامر کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابقعامر لیاقت پاکستان ٹیلی ویژن پر اپنی اہلیہ سیدہ توبہ عامر کے ساتھ رمضان ٹرانسمیشن میں دکھائی دیتے رہے ہیں اور اب دونوں نے عمرہ کی سعادت بھی حاصل کر لی، اور اس دوران بنائی گئی تصاویر شئیر کی گئی ہیں۔