پاکستان کو نئی گیند سے وکٹ لینے والا باﺅلر چاہئے : وسیم اکرم
آسٹریلیا کیخلاف میچ میں ابتدا میں جلد وکٹیں لینا اہم ہوگا :سابق کپتان
ذیشان مہتاب بدھ 12 جون 2019 12:24
(جاری ہے)
وسیم اکرم نے کہا کہ اگر شاہین شاہ آفریدی کو کھلانا ہے تو پہلے میچ سے ہی کھلایا جانا بہتر ہوتا ، ان کی نظر میں شاہین کو شروع ہی سے حسن کی جگہ سکواڈ میں ہونا چاہیے تھا۔
ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کی ٹیم انڈیا سے میچ ہارکر آرہی ہے اور پاکستان اس صورتحال کا فائدہ اٹھا سکتا ہے لیکن اسے یہ بھی معلوم ہونا چاہے کہ آسٹریلیا زخمی شیر کی طرح بھی وار کرسکتا ہے۔ سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان نے مزید کہا کہ متحدہ عرب امارات میں ہونیوالی سیریز کا ورلڈ کپ کے میچ پر اثر نہیں ہوگا، ورلڈ کپ میں پاکستان تجربات کررہا تھا اب ٹیم کے سینیئر پلیئرز واپس آگئے ہیں ، مقابلہ تگڑا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ وکٹ کے بارے میں یہی اطلاع ہے کہ اس پر کچھ گھاس موجود ہے اور موسم کی وجہ سے کچھ نمی بھی ہوگی ،ایسے میں ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے بولنگ ہی کرے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.