لالہ موسیٰ ،تین افراد کے قاتل کو 3 بار سزائے موت ،3 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی گئی

ہفتہ 15 جون 2019 15:06

لالہ موسیٰ ،تین افراد کے قاتل کو 3 بار سزائے موت ،3 لاکھ روپے جرمانہ ..
لالہ موسیٰ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2019ء) تھانہ کڑیانوالہ کے نواحی گاؤں میں تین افراد کے قاتل کو 3 بار سزائے موت اور 3 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی گئی، مجرم عثمان کو 18 جون کو تختہ دار پر لٹکایا جائیگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 13 نومبر 2004 میں عثمان نزیر نے اپنے بھائی اور والد کیساتھ مل کر معمولی تلخ کلامی پر پر تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا ۔ قتل ہونے والے میں اورنگزیب، شوکت اور سرفراز احمد شامل تھے۔ مقدمہ کے فیصلے کے بعد مدعی محمد حنیف آف کھوڑی میرپور 15 سال بعدانصاف ملا ہے۔

متعلقہ عنوان :