لاہور ، پاکستان ریلویز نے ایم ایل ون منصوبے کا پی سی ون تیار کر لیا

بدھ 19 جون 2019 21:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2019ء) پاکستان ریلویز نے ایم ایل ون منصوبے کا پی سی ون تیار کر لیا ہے۔ جس کا تخمینہ 2.3 بلین روپے رکھا گیا ہے۔ جس کے مطابق مذکورہ رقم ریلوے کو منصوبہ شروع ہونے کے بعد مختلف مراحل میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :