پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان

بدھ 19 جون 2019 23:36

لاہور۔19 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2019ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی سیکنڈ ، تھرڈ اینڈ فورتھ پروفیشنل سیکنڈ اینول2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔