حکومت کی گھریلو صارفین کے بجلی کے بلوں کی اقساط پر پابندی
حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ گھریلو صارفین کو بجلی کا بل اقساط میں جمع کروانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
عثمان خادم کمبوہ بدھ 19 جون 2019 23:07
(جاری ہے)
دوسری جانب کراچی کی آدھی آبادی کی بجلی بند ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔کے الیکٹرک کا بجلی کی تقسیم کار کمپنی سے 22 سالہ معاہدہ ختم ہونے کے بعد شہر قائد کی نصف آبادی کو بجلی کی فراہمی بند ہوجائے گی۔
ذرائع کے مطابق کراچی والوں کے لیے بری خبر ہے کہ کل بروز جمعرات سے کراچی شہر کی آدھی آبادی کی بجلی معطل ہونے کاخدشہ ہے کیونکہ آج یعنی 19 جون 2019 کو کے الیکٹرک کا بجلی کی تقسیم کارکمپنی سے22سالہ معاہدہ ختم ہوجائیگا ۔ تفصیلات کے مطابق معاہدہ ختم ہونے کے بعد شہر میں 123میگاواٹ بجلی کی پیداوار معطل ہوجائے گی جس کے باعث شہر کی نصف آبادی کومشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ نیشنل گرڈسے کے الیکٹرک کو 6سو میگاواٹ سے زائدبجلی فراہم کی جاتی ہے۔ کے الیکٹرک نے تاحال فرنس آئل سے بجلی کی پیداوار شروع نہیں کی۔ اب کے الیکٹرک کامقامی کمپنی سے 22 سال قبل ہونے والا معاہدہ آج ختم ہونے جارہاہے۔ اس حوالے سے نیپرا نے پاور ڈویژن کو خط ارسال کر دیا ہے اور تمام صورتحال سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے بھیجے جانے والے خط میں کہا گیا ہے کہ سنگین صورتحال کے باعث کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے فوری اضافی بجلی فراہم کی جائے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.