واپڈا فیسکو فیصل آباد کا لائن مین پاور ٹرانسمشن لائن پر کام کرتے ہوئے بجلی کا کر نٹ لگنے سے جاں بحق
جمعرات 20 جون 2019 16:12
(جاری ہے)
ریسکیو 1122فیصل آباد کے ترجمان نے بتایا کہ واپڈا فیسکو فیصل آباد کا لائن مین خضر حیات ولد محبوب عالم سکنہ چک ٹھٹھہ ساہیکا جھامرہ روڈ تاندلیانوالہ فیصل آباد جمعرات کے روز چک نمبر 407پنڈی شیخ موسیٰ تاندلیانوالہ میں 11ہزار کے وی کی مین پاور ٹرانسمشن لائن پر کام کر رہا تھا کہ اسے بجلی کا زور دار جھٹکا لگا ۔
انہوںنے بتایاکہ کرنٹ کی شدت اتنی شدید تھی کہ لائن مین خضر حیات موقع پر ہی دم توڑ گیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فیسکو حکام اور پولیس و ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں جہاںسے متوفی خضر حیات کی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔بعد ازاں ضروری قانونی کاروائی کے بعد متوفی کی میت کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.