وزیر اعلی گلگت بلتستان کی سیکرٹری تعمیرات کو ری کارپٹنگ شاہراہوں کے حوالے سے نیا ٹریفک پلان مرتب کرنے کی ہدایت
ہفتہ 22 جون 2019 13:38
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے مقامی افراد اور تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت گلگت بلتستان شہر کی شاہراہوںکو این ایچ اے کے معیار کے مطابق جدید مشینری کے استعمال سے ری کارپٹنگ کررہی ہے جس میں تاجر برداری اور مقامی افراد کا خصوصی تعاون درکار ہے۔
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے گلگت کے کوہل پر کنکریٹ پلوں کا تعمیر کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ آفیسران کو ہدایت کی ہے کہ کنکریٹ سٹرکچرکی تعمیر سے کوہلوں کی صفائی کا عمل متاثر ہوتا ہے اس لئے حکومت نے کوہلوں پر کنکریٹ سٹرکچر پر پابندی عائد کی ہے جن لوگوں نے کوہلوں پر کنکریٹ پل تعمیر کئے ہیں ان کیخلاف آپریشن کیا جائے اور کنکریٹ پل ختم کئے جائیں۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کو سیکریٹری تعمیرات کی جانب سے شاہراہوں کی ری کارپٹنگ پلان کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.