وزیراعظم عمران خان اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے بیٹے پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچ گئے
سلمان خان اور زین قریشی جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے سٹیڈیم میں موجود ہیں
عثمان خادم کمبوہ اتوار 23 جون 2019 15:36
(جاری ہے)
کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے ہر میچ پر نظر ہے۔
انہوں نے بتایا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے پہلے پاکستانی ٹیم میں اہم تبدیلیاں کر دی گئیں۔شعیب ملک اورحسن علی آؤٹ کو جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے باہر کر دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ حارث سہیل اور شاہین شاہ آفریدی کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ سیمی فائنل مرحلے تک رسائی کیلئے پاکستان کو جنوبی افریقہ کیخلاف کل کا میچ ہر حال میں جیتنا ہوگا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ لارڈر کرکٹ گراونڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اتوار کو لارڈز کرکٹ گراونڈ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے شیڈول میچ کے دوران بارشہونے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ انگلینڈ میں رواں ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کے درمیان عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے زبردست جنگ جاری ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.