مسلم لیگ ن میں ایک شہباز لیگ اور دوسری نواز لیگ ہے
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کر دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 24 جون 2019 13:09
(جاری ہے)
3 سے 4 ارب کا خسارہ کم کرنے کی کوشش کی ہے۔
تیل کی قیمت بڑھنے سے کرایوں میں اضافہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے 17 لاکھ لیٹر تیل بچایا اور 34 ٹرینیں بھی چلائی ہیں۔ وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ریلوے کے پاس 8 دن کا ہر صورت آئل موجود ہوتا ہے۔ انہوں نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آپ کو تکلیف اس لیے ہے کہ آپ نے خریداری میں اربوں روپے کمائے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سرسید ایکسپریس کا 3 جولائی کو افتتاح کریں گے۔ ایم ایل ون شروع ہونے تک ڈی ریلنگ کے خدشات رہیں گے، سکھر روہڑی ٹریک کی حالت بہت خراب ہے، نئی چلائی جانے والی 10 ٹرینیں منافع میں جا رہی ہیں۔ 5 دن بعد فنانس اور ریلوے کی کارکردگی سے متعلق چاروں صوبائی ہیڈ کوارٹر میں میڈیا کو بریفنگ دوں گا۔ ایم ایل ون کا جوٹیکہ لے گا اس کے ساتھ شرائط رکھیں گے کہ مزدوروں کے لیے اپارٹمنٹس بھی بنا کر دیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک فوج کو دنیا کی عظیم فوج سمجھتا ہوں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: آئی ایم ایف مشن کے دورے سے قبل ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر غور
-
پارٹی کا انتخابی نشان لینے میں ناکام رہنے والا نااہل پارٹی کو بےنشان کرگیا
-
کہتے7 فیصد لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا،جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.