ایڈز کا پھیلا ئو رو کنے کیلئے سی ای او ہیلتھ کی ز یر صد ار ت اجلا س

منگل 25 جون 2019 13:46

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2019ء) چیف ا یگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ا تھارٹی ڈاکٹر را ئو سلیما ن زا ئد نے ایڈز کے پھیلا ئو کو رو کنے کیلئے آ گا ہی مہم کے ضمن میں ایک اجلا س کی صدارت کی جس میں ضلع بھر کے میڈیکل آفسروں اور متعلقہ عملہ نے شر کت کی اجلا س میں HIVکی تشخیصی عملہ کو خصوصی تربیت د ینے اور تشخیض شد ہ مریضوں کی نگہداشت کی طرف خصوصی تو جہ د ینے کی ضرورت پر زور د یا گیا اجلاس میں HIVٖپوزیٹو مریضوں کے لواحقین کی مو ذ ی بیما ریو ں سے محفوظ ر ہنے کیلئے تربیت کر نے کی اہمیت ا جا گر کر نے پر بھی اتفاق کیا گیا ڈاکٹر را ئو سلیما ن زا ئد نے ا س موقع پر کہا کہ حکومت ایڈز کے پھیلا ئو کو رو کنے کیلئے بھر پور طریقہ سے اقدامات کر ر ہی ہے اس سلسلہ میں آ گا ہی مہم جا ر ی ہے ۔

متعلقہ عنوان :