ساہیوال، سرکاری محکموں میں بجلی کا بے دریغ استعمال، اعلیٰ حکام نوٹس لینے کا مطالبہ
منگل 25 جون 2019 18:15
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ساہیوال سمیت ملک بھر میں تمام وفاقی اور صوبائی محکموںکے افسران کے دفاتر میں بڑے افسر کے آنے سے قبل ہی ان کا عملہ ایئر کنڈیشنڈ اور پنکھے وغیرہ چلا دیتاہے حالانکہ کمرے میںکوئی شخص بھی نہیں ہوتا۔
افسر کے آنے سے قبل ائیر کنڈیشنڈ چلنا اور سرکاری کمروں میںکوئی شخص ہویا نہ ہواس کے پنکھے چلنا معمول بن گیا ہے۔ مختلف وفاقی وصوبائی محکموںکے دفاتر میں سرکاری عملہ دفتری اوقات میں آتے ہی ائیرکنڈیشنڈ اور پنکھے وغیرہ چلادیتاہے جو سارا دن چلتے ہیں ۔ مختلف حلقوں نے وزیراعظم‘وزرائے اعلیٰ اورمختلف محکموں کے اعلیٰ افسران سے فوری نوٹس لینے اور بجلی کی بچت کرنے کامطالبہ کیاہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.