قسمت کی دیوی نیک نیتی اور محنت سے کام کرنیوالوں کا پیچھا کرتی ہے ‘ نوربٹ
شوبز میںنام بنانے کیلئے چور اور شارٹ کٹ راستے موجود ہیں لیکن ہمیشہ محنت کو ترجیح دی‘ خصوصی گفتگو
بدھ 26 جون 2019 10:45
(جاری ہے)
’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ اگر میری والدہ مجھے سپورٹ نہ کرتیں تو شاید میں کامیابی کی سیڑھی نہ چڑھ سکتی ۔
آج جدوجہد سے جس مقام پر ہوں انشا اللہ عنقریب بڑی سکرین پر بھی نظر آئوں گی ۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرے پاس فلموںمیں کام کرنے کی پیشکش موجود ہے لیکن میں سمجھتی ہوں کہ ابھی مجھے تھیر پر مزید سیکھنے کی ضرورت ہے ۔ تھیٹر ایسا پلیٹ فارم ہے کہ یہاں سے سیکھنے والے فنکار کیلئے ٹی وی اور فلم میں کام کرنا آسان ہو جاتا ہے اور ایسے بہت سے بڑے نام ہیں جنہوں نے تھیٹر سے ہی اپنے کیرئیر کی ابتداء کی تھی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.