گلوکار امانت راہی کا نیو گیت”رل کے شام منایے جی“کل ریلیز ہو گا

باﺅ اصغر کی خوبصورت گیت کو گلشن سٹوڈیو میں ریکارڈ کیا گیا جبکہ ویڈیوں زیر سلطانی نے بنائی ہے

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 9 جولائی 2019 14:38

گلوکار امانت راہی کا نیو گیت”رل کے شام منایے جی“کل ریلیز ہو گا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 جولائی2019ء) معروف گلوکار امانت راہی کا نیو گیت”رل کے شام منایے جی“ کل ر یلیز ہو گا،اس گیت کی شاعری باﺅ اصغر علی نے لکھی ہے جسے گلشن سٹوڈیو شیخوپورہ میں ریکارڈ کیا گیا،ریکارڈسٹ لالا جی جبکہ اس گیت کی خوبصوت ویڈیو نزیر سلطانی نے بنائی ہے ۔

(جاری ہے)

اس خوبصورت و منفرد گیت کو کل 10جولائی بروز بدھ کوست رنگ نیوز یوٹیوب چینل کی طرف سے سوشل میڈیا پر ریلیز کر دیا جائے گا ۔ایک ملاقات میں امانت راہی نے بتایا کہ باﺅ پروڈکشن کے زیر سایہ میرا آج ریلیز ہونے والا گیت”رل کے شام منایے جی“بے حد عوامی مقبولیت حاصل کرینگا ۔

متعلقہ عنوان :