
شاہی خاندان کی چھوٹی اوربڑی بہومیگھن اور کیٹ میں دوستی کے چرچے
میگھن مرکل نے آرچی کی پیدائش کے بعد پہلی بار عوامی تفریحی مقام پر کیٹ اور اٴْن کے بچوں کے ساتھ کچھ وقت گزارا
پیر 15 جولائی 2019 13:05
(جاری ہے)
برطانوی میڈیا کے مطابق 37 سالہ میگھن پر گزشتہ مئی میں 37 سالہ کیٹ کو اپنی شادی پر رلانے کا الزام سامنے آیا تھا اور چند ہی گھنٹوں بعد شاہی ذرائع نے دعویٰ کیا تھا کہ سابق امریکی اداکارہ میگھن نے دونوں بھائیوں یعنی 35 سالہ شہزادہ ہیری اور 37 سالہ شہزادہ ولیم کے تعلقات خراب کرنے کی بھی کوشش کی ہے۔
واضح رہے کہ میڈیا میں برطانوی شہزادیوں دیورانی میگھن مارکل اور ان کی جٹھانی کیٹ مڈلٹن کے درمیان کافی عرصے سے کشیدگی کی خبریں گردش کر رہی ہیں جبکہ شاہی خاندان نے ڈیوک اینڈ ڈچز آف سسیکس اور کیمبرج کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے متعلق تردید سے انکار کر دیا تھا۔دوسری جانب کیٹ مڈلٹن نے وضاحت کی تھی کہ ان کے اور میگھن کے درمیان کسی قسم کی کوئی چپقلش نہیں ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مزید 2 خلیجی ممالک کا اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان
-
ایران کا امریکا کیخلاف "آپریشن بشارت الفتح" کا آغاز
-
متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے اپنی فضائی حدود بند کر دی
-
ایران نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ کر دیا
-
قطر کا فضائی آمد و رفت معطل کرنے کا اعلان
-
ایران کا پرامن مقاصد کیلئے یورینیم کی افزودگی جاری رکھنے کا اعلان
-
10 روز سے جاری ایرانی میزائل حملوں سے اسرائیل میں شدید نقصانات ہوئے
-
جوہری تنصیبات پر حملوں سے تباہی ناقابلِ تصور حد تک پہنچ سکتی ہے، سربراہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا انتباہ
-
ٹرمپ کا خیال ہے مذاکرات سے انکار پر ایرانی عوام کو حکومت کا تختہ الٹ دینا چاہیے، وائٹ ہاؤس
-
تہران پر جارحیت بے بنیاد، روس ایرانی عوام کی مدد کیلئے تیار ہے، صدر پیوٹن
-
امریکا نے قطر میں اپنے شہریوں کو محفوظ جگہوں پر رہنے کی ہدایت کردی
-
ایران پر حالیہ حملے کے بعد امریکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.