غیر قانونی میڈیکل سٹوروں، ہول سیلر سمیت ڈسٹری بیوٹرز کے خلاف بھر پور کریک ڈائون کرنے کی ہدایت

منگل 16 جولائی 2019 23:15

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2019ء) محکمہ صحت کیجانب سے ادویات کی خرید و فروخت کرنے والے غیر قانونی میڈیکل سٹوروں،ہول سیلر سمیت ڈسٹری بیوٹرز کے لیے بھر پور کریک ڈائون کرنے کی ہدایت ۔

(جاری ہے)

محکمہ ہیلتھ کے ذرائع کے مطابق ضلع بھر میں ڈرگ انسپکٹرز کی مشترکہ ٹیمیں سرپرائز وزٹ کریں گی۔اس کے علاوہ بغیر لائسنس یافتہ اور بغیر کوالیفائیڈ پرسنز کی ادویات کا کاروبار کرنے والے تاجر وں کے خلاف بھی فوری اور سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :