نصیرآباد، نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کر کے فرار

منگل 16 جولائی 2019 23:58

نصیر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2019ء) نصیر آباد کے علاقے منجھو شوری سے نامعلوم چوروں نے ایک شخص کا موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے سرکاری ذرائع کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ منجھوشوری کی حدود منجھو شوری شہر سے نامعلوم چوروں نے ریاض حسین کا موٹرسائیکل چوری کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے واقعہ کی اطلاعی رپورٹ پولیس کو دے دی گئی ہے مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے

متعلقہ عنوان :