ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مظفرگڑھ کی ہدایت پر مختلف علاقوں میں شکایت سیل کے بینرآویزاں کردیے گئے
بدھ 17 جولائی 2019 22:42
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عطاء الحق کی ہدایت پر مظفرگڑھ کے شہریوں کو صفائی اور سیوریج کے مسائل کی صورت میں شکایات سیل کے قیام کے بعد شکایت سیل اور خصوصی نمبر کے بینرزبھی آویزاں کردئیے گئے ہیں، گزشتہ روز سینٹری انسپکٹر اعجاز کے زیر نگرانی بلدیہ اہلکاروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں یہ بینرز آویزاں کئے۔
اس بارے میں ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کا کہنا تھا کہ مظفرگڑھ شہر میں صفائی اور سیوریج کے مسائل کے حل کے لئے ڈپٹی کمشنر نے خصوصی ہدایت جاری کی ہیں جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لئے شکایت سیل کا قیام کرکے خصوصی نمبر بھی جاری کیا گیا جس پر شہری اپنی شکایات درج کراسکتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ شکایت سیل کے بارے میں ہر خاص وعام شہری کو آگاہی کے لئے اب یہ بینرز آویزاں کئے گئے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شکایت سیل کے بارے میں معلوم ہوسکے اور اس سروس سے مستفید بھی ہوسکیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.